Wednesday, 20 September 2017

Good Work

پنجاب حکومت کا عوامی خدمت کیلئے ایک اچھا قدم!

کالایرقان / ہیپاٹائٹس B اور C کے مریضوں کو مفت ادویات بذریعہ ڈاک اُن کے گھروں تک پہنچانے کے پروگرام کا آغاز کر دیا ہے..

ہیپاٹائٹس کی ادویات / ویکسین مہنگی ہونے کی بنا پر عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہیں۔ جن مریضوں کی کسی مستند لیبارٹری سے پی سی آر کے ذریعے مرض کی تشخیص ہو چکی ہے وہ ہیلتھ لائن 080099000 پر کال کرکے مفت رجسٹریشن کروائیں اور گھر بیٹھے ہپاٹائٹس کی ادویات / ویکسین مفت حاصل کریں۔
اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ انسانی جانوں کو بچایا جاسکے۔  یہ صدقہ جاریہ ہے۔

No comments:

Post a Comment

mujy q nikala

Mujy q nikala